Posts

The Human Accord | Scholarly Platform

Bridging Comparative Philosophy, Intellectual Stewardship, and Civic Justice

تقابلی فلسفہ، فکری امانت اور انسانی حقوق کے ذریعے فکری بلوغت اور سچے اخلاقی شعور کی عالمی ترویج کا پلیٹ فارم۔

1. Comparative Philosophy

قدیم و جدید فکری روایات، الہیاتی مباحث اور فلسفیانہ مکاتب کا معروضی اور تقابلی مطالعہ۔

Explore Studies →

2. The Adam Accord

فکری امانت، اخلاقی تسلسل، اور تخلیقِ آدم سے جڑے انسانی رشتوں اور ذمہ داریوں کا احیاء۔

Explore Essays →

3. Human Rights & Justice

ادارہ جاتی اصلاحات، شہری انصاف، صارف کے حقوق اور قانونی شعور کی پائیدار ترویج۔

Explore Articles →

© The Human Accord — Advancing Rigorous Scholarship and Moral Discourse.

The Divine Foundation of Scientific Methodology and the Limits of the Evolutionary Framework سائنسی منہاج کی الہامی اساس اور ارتقائی فریم ورک کی حدود

The Divine Foundation of Scientific Methodology and the Limits of the Evolutionary Framework By: Dr. Abrar Chaudhary سائنسی منہاج کی الہامی اساس اور ارتقائی فریم ورک کی حدود تمہید: سائنس کا دعویٰ اور علمی مکالمے کا تقاضا ‏عصرِ حاضر میں مادہ پرست سائنس (Materialist Science) اور اس کے حواری یہ تاثر دینے کی کوشش کرتے ہیں کہ کائنات، حیات اور اخلاقیات کی فہم کا انحصار صرف اور صرف سائنسی منہاج (Scientific Methodology) اور تجرباتی لیبارٹری پر ہے۔ اس مکتبِ فکر کا سب سے بڑا استدلال یہ ہوتا ہے کہ جو حقیقت سائنسی پیرامیٹرز یا ارتقائی تجربات پر پوری نہ اترے، اسے علمی دنیا میں تسلیم نہیں کیا جا سکتا۔ لیکن جب اس مادہ پرست دعوے کا تاریخی، فلسفیانہ اور الہامی تناظر میں سنجیدہ محاکمہ کیا جاتا ہے، تو سائنسدانوں کے یہ اعتراضات خود اپنے ہی فکری تضادات کی زد میں آ جاتے ہیں۔ ایک محقق کا فریضہ ہے کہ وہ سائنس کو اسی کے اصولوں کے آئینے میں کھڑا کر کے یہ دیکھے کہ آیا اس کے پاس الہامی حقائق کے انکار کی کوئی معتبر بنیاد موجود بھی ہے یا نہیں؟ Preamble: The Claim of Sci...
Recent posts