عقل، مابعدالطبیعیات اور کائناتی حقیقت (قسط ۲)
Intellect, Metaphysics, and Cosmic Reality (Part 2)
دو متوازی قوانین: فزیکل اور میٹافزیکل
کائنات کے نظام کا مطالعہ ہمیں اس بات پر مجبور کرتا ہے کہ ہم تسلیم کریں کہ اس دنیا میں بیک وقت دو طرح کے قوانین نافذ ہیں: ایک طرف فزیکل قوانین ہیں جو مادّی حرکیات اور طبعی پیمائش کو کنٹرول کرتے ہیں، اور دوسری طرف میٹافزیکل قوانین ہیں جو اس مادّے کے پسِ پردہ کارفرما مقصد، حسنِ نظم اور شعور کو معنی عطا کرتے ہیں۔ یہ دونوں قوانین الگ تھلگ نہیں ہیں بلکہ ایک دوسرے میں پیوست ہیں۔محدود انسانی عقل اور لا محدود علم کا عرفان (قسط 3)
The study of the universe's system compels us to acknowledge that two types of laws operate simultaneously: on one hand, physical laws govern material dynamics and measurements, while on the other hand, metaphysical laws give meaning to the purpose, order, and consciousness hidden behind that matter. These two laws are not isolated; rather, they are deeply intertwined. infinite knowledge (Part 3)
Comments
Post a Comment