Skip to main content
The Human Accord | Scholarly Platform

Bridging Comparative Philosophy, Intellectual Stewardship, and Civic Justice

تقابلی فلسفہ، فکری امانت اور انسانی حقوق کے ذریعے فکری بلوغت اور سچے اخلاقی شعور کی عالمی ترویج کا پلیٹ فارم۔

1. Comparative Philosophy

قدیم و جدید فکری روایات، الہیاتی مباحث اور فلسفیانہ مکاتب کا معروضی اور تقابلی مطالعہ۔

Explore Studies →

2. The Adam Accord

فکری امانت، اخلاقی تسلسل، اور تخلیقِ آدم سے جڑے انسانی رشتوں اور ذمہ داریوں کا احیاء۔

Explore Essays →

3. Human Rights & Justice

ادارہ جاتی اصلاحات، شہری انصاف، صارف کے حقوق اور قانونی شعور کی پائیدار ترویج۔

Explore Articles →

© The Human Accord — Advancing Rigorous Scholarship and Moral Discourse.

شعور، مادّہ اور مابعدالطبیعیات کا رشتہ

عقل، مابعدالطبیعیات اور کائناتی حقیقت (قسط ۱)

Intellect, Metaphysics, and Cosmic Reality (Part 1)

شعور، مادّہ اور مابعدالطبیعیات کا رشتہ

جب انسان مادّے (Matter) کی تحقیق کرتا ہے تو بظاہر وہ طبعی قوانین اور تجربات سے کام لے رہا ہوتا ہے، لیکن اس کی یہ تحقیق محض ایک میکانکی عمل نہیں ہے۔ انسانی شعور کی وہ لطیف صلاحیت جو تخیل، وجدان، استدلال اور معنوی ربط پر مبنی ہے—یعنی اس کی میٹافزیکل صلاحیتیں—اس پورے سائنسی عمل کی حقیقی روح ہیں۔ اگر یہ مابعدالطبیعیاتی شعور کارفرما نہ ہو تو محض مشاہدہ کبھی علم کی بلند سطح تک نہیں پہنچ سکتا۔  عقل، مابعدالطبیعیات اور کائناتی حقیقت (قسط ۲)

When humans research matter, they appear to work with physical laws and experiments, but this research is not merely a mechanical process. The subtle capability of human consciousness—rooted in imagination, intuition, reasoning, and meaningful connection, i.e., metaphysical faculties—is the true soul of this entire scientific process. Without this metaphysical consciousness, mere observation can never reach the higher levels of knowledge.

Intellect, Metaphysics, and Cosmic Reality (Part 2)

Comments